پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں سیاحت پے خاص توجہ دی ہے جس سے اب لوگ فیمیلیز کے ساتھ بھی اب خیبر پختونخوا میں جا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں سیاحت پے خاص توجہ دی ہے جس سے اب لوگ فیمیلیز کے ساتھ بھی اب خیبر پختونخوا میں جا سکتے ہیں ، دور دراز کے علاقے جہاں پہلے کوئی جاتا تک نہیں تھا ان علاقوں کو بھی اسا بنا دیا ہے کے وہاں بھی لوگ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ انجوئے کر سکتے ہیں.
#KPKUpdates