پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی سیما ضیاء آج ایوان میں پھٹ پڑیں

1622

پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی سیما ضیاء آج ایوان میں پھٹ پڑیں

پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی سیما ضیاء آج ایوان میں پھٹ پڑیں۔ دو دریا پر قائم ریسٹورنٹس کی چین کو حکومت وفد نے ختم کروا کر ہزاروں لوگوں کی روزی پر قدغن لگا دی۔ کراچی کی عوام کے لئے چند ایک تفریحی مقامات میں سے بھی ایک کو ختم کر کے جو بدلہ سندھ حکومت نے عوام سے لیا ہے اس پر سیما ضیا نے جب سوال اٹھایا تو اسمبلی میں کہرام مچ گیا۔
اسمبلی کے اندر کی کہانی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔