پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل جاوید خان اور فواد چوہدری کی پریس کانفرنس (02.07.18) – Insaf Tv

1589

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل جاوید خان اور فواد چوہدری کی پریس کانفرنس (02.07.18)

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فیصل جاوید خان اور فواد چوہدری کی پریس کانفرنس (02.07.18)

‏ایسا لگتا ہے صرف ہماری مہم چل رہی ہے۔ فواد چوہدری ‎

‏الیکشن میں تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں۔ فواد چوہدری

‏الیکشن کا وقت پر ہونا اب ضروری ہو گیا ہے۔ فواد چوہدر

‏نواز شریف لندن سے اداروں پر تنقید کر رہے ہیں۔ فواد چوہدری ‎

‏نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں آ گئے۔ فواد چوہدری ‎

‏اسحاق ڈار اور مفتاح اسماعیل کی وجہ سے معاشی نقصان ہوا۔ فواد چوہدری ‎

‏ہم بلاول بھٹو پر حملے کی مذمت کرتے ہیں لیکن پی پی پی کے کام نہ کرنے کی وجہ سے یہ ہو رہا ہے پانی نہیں دیا گیا۔ فواد چوہدری ‎

‏بلوچستان میں محمود اچکزئی کا بھائی گورنر ہےجو کہ تبدیل کرنا چاہیے تھا الیکشن کمیشن کو۔ فواد چوہدری ‎

تحریک انصاف گورنرز کی تبدیلی کا مطالبہ کرتی ہے۔ فواد چوہدری

‏ن لیگ نے پی ٹی وی کو اپنے لئے استعمال کیا۔ فیصل جاوید خان

مسلم لیگ نون نے اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ فیصل جاوید خان

‏پی ٹی وی کا جو بھی نقصان ہوا اس کے پیسے مریم اورنگزیب دیں گی۔ فیصل جاوید خان

‏ہم سب کو دعوت دیتے ہیں کہ 23 جولائی کے جلسے میں شرکت کریں فیصل جاوید خان

‏پاکستان میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے۔ فواد چوہدری