پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار برائے پی کے 47 شہرام خان ترکئی سکرین اور ساؤنڈ سسٹم سے لیس … – Insaf Tv

814

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار برائے پی کے 47 شہرام خان ترکئی سکرین اور ساؤنڈ سسٹم سے لیس …

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اُمیدوار برائے پی کے 47 شہرام خان ترکئی سکرین اور ساؤنڈ سسٹم سے لیس ٹرک کا معائنہ کیا یہ سکرین اور ساؤنڈ سسٹم سے لیس ٹرک شہرام خان اپنے حلقے میں پی ٹی آئی الیکشن کمپین کے لیے استعمال کریں گے جس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی ,حلقے کی ترقیاتی کوموں کی ڈوکومینٹریز , اور پارٹی گیت دیکھائینگے
#PTIElectionCampaign #GE2018 #Election2018 #PK47DaShahram #Na19DaUsman