پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے صدر جناب احمد زیب کا کہنا تھا

1793

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے صدر جناب احمد زیب کا کہنا تھا

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے صدر جناب احمد زیب کا کہنا تھا کہ انصاف یوتھ ونگ 2018 کے الیکشن کےلیے پوری طرح تیار ہے ہم اپنے امیدواروں کو کامیاب کروانے میں نمائیاں کردار ادا کریں گے۔ آج کا جلسہ نون لیگ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ ‬

‫⁦