پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹس کھولنے کی اجازت دینے پر مہاجرین کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے…

600

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹس کھولنے کی اجازت دینے پر مہاجرین کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے…

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹس کھولنے کی اجازت دینے پر مہاجرین کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ نے وزیراعظم عمران خان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ٹویٹ کے ذریعے خیر مقدم کیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ افغان مہاجرین کے حوالے سے انتہائی احسن اور عالمی اہمیت کا حامل عمل ہے۔