پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام

1644

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام

[ پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انقلابی اقدام ]

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای لرننگ ایپ کا اجراء کردیا، ایپ میں چھٹی سے دہم تک سائنس اور ریاضی کی کتب دستیاب ہیں، ایپ کو پلے اسٹور سے مفت ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔