پنجاب کی طرح وادئ سندھ کے باسی بھی بیدار ہوگئے ہیں،… – Insaf Tv

675

پنجاب کی طرح وادئ سندھ کے باسی بھی بیدار ہوگئے ہیں،…

پنجاب کی طرح وادئ سندھ کے باسی بھی بیدار ہوگئے ہیں، شہری نے خورشید شاہ سے سوالات کی بوچھاڑ کرڈالی، خورشید شاہ لاجواب۔یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے پوری قوم کو دے دیا ہے۔
#Elections2018 #GE18 #WazireAzamImranKhan #PPP