پچیس لاکھ سے زائد سعودی عرب میں مزدوری کرنے والوں کے بارے میں عمران خان کی سعودی ولی عہد سے خصوصی درخواست…

2160

پچیس لاکھ سے زائد سعودی عرب میں مزدوری کرنے والوں کے بارے میں عمران خان کی سعودی ولی عہد سے خصوصی درخواست…

[پچیس لاکھ سے زائد سعودی عرب میں مزدوری کرنے والوں کے بارے میں عمران خان کی سعودی ولی عہد سے خصوصی درخواست]
یہ وہ لوگ ہیں جو میرے دل کے بہت قریب ہیں،وہ اپنے گھر والوں سے دور رہ کر محنت مزدوری کرتے ہیں اور پیسے ادھر بھیجتے ہیں،میری خصوصی درخواست ہے کہ اُنکو درپیش مسائل کو حل کیا جائے اور کچھ پاکستانی وہاں کچھ چھوٹے مقدموں کی وجہ سے جیل میں ہیں اُنکے بارے میں بھی نظرثانی کی جائے
#CrownPrinceinPakistan #PrimeMinisterImranKhan