پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی

1391

پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی

پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن جیت جائے گی۔ میں سلمان غنی صاحب سے شرط لگاتا ہوں اگر میں ہارا تو میں 60 دیگیں غریبوں میں بانٹوں گا نہیں تو سلمان غنی صاحب بانٹیں گے: ہارون الرشید