پیپلزپارٹی کے سابق چیئرمین سینٹ نئیر بخاری نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرتے ہوئے اپنا گھر بنایا…
پیپلزپارٹی کے سابق چیئرمین سینٹ نئیر بخاری نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرتے ہوئے اپنا گھر بنایا اور آج جب حکومت اس جگہ سے قبضہ ختم کروا رہی ہے تو بلاول زرداری سیاسی انتقام نے نام پر عوام کو گمراہ کر رہا ہے، جبکہ سی ڈی اے کی جانب سے نئیر بخاری کو بار بار نوٹس بھی بھیجا گیا، مزید تفصیلات جانیے اس خصوصی ویڈیو میں
#PPPExposed