چنیوٹ میں اسکول پے با اثر زمیندار کا قبضہ ہے اور بچے مسجد میں تعلیم حاصل کرتے ہیں

1641

چنیوٹ میں اسکول پے با اثر زمیندار کا قبضہ ہے اور بچے مسجد میں تعلیم حاصل کرتے ہیں

صبح شام مائیک توڑنے والا اور گڈ گورننس کے جھوٹے دعوے کرنے والے شوباز کو کوئی بتاے که چنیوٹ میں اسکول پے با اثر زمیندار کا قبضہ ہے اور بچے مسجد میں تعلیم حاصل کرتے ہیں