چھپّن میں سے چھہ کمپنیوں کے کرتے دھرتے تو دھر لئیے گئے – Insaf Tv

710

چھپّن میں سے چھہ کمپنیوں کے کرتے دھرتے تو دھر لئیے گئے

چھپّن میں سے چھہ کمپنیوں کے کرتے دھرتے تو دھر لئیے گئے. انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں.جب اس ساری کرپشن کا ممبا شہبازشریف بھی پابندِ سلاسل ہوں گے.