ڈاکٹر سمیراشمس خیبرپختونخوا اسمبلی کی کم عمر ممبر منتخب

1735

ڈاکٹر سمیراشمس خیبرپختونخوا اسمبلی کی کم عمر ممبر منتخب

ڈاکٹر سمیراشمس خیبرپختونخوا اسمبلی کی کم عمر ممبر منتخب
سمیراشمس کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر سے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی ۔ خواتین کا وہاں سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف خواتین کو ان کے حقوق دلانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے 31/07/2018

#PrimeMinisterImranKhan