ڈی جی خان میں لغاری کھوسہ سرداروں کی ہار. ایک نئی تاریخ رقم ہوئی. زرتاج گل

1637

ڈی جی خان میں لغاری کھوسہ سرداروں کی ہار. ایک نئی تاریخ رقم ہوئی. زرتاج گل

ڈی جی خان میں لغاری کھوسہ سرداروں کی ہار. انشاء اللہ میں نے ڈیرہ غازی خان کی تاریخ بدلی اور میں ہی ڈیرہ غازی خان کی تقدیر بدلوں گی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر.