ڈیمز نہ بنائے گئے تو ملک میں خشک سالی پیدا ہو جائے گی
ڈیمز نہ بنائے گئے تو ملک میں خشک سالی پیدا ہو جائے گی اس صورتحال سے بچنے کا واحد راستہ صرف اور صرف ڈیمز بنانا ہے کیونکہ ڈیمز نہ بننے کی وجہ سے پاکستان خشک سالی کا شکار ہو سکتا ہے لہذا حکومت کا ساتھ دیں اور ڈیمز کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔