کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مریم نواز ششسدر رہ گئیں۔.. – Insaf Tv

601

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مریم نواز ششسدر رہ گئیں۔..

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مریم نواز ششسدر رہ گئیں۔ جب پانی کے مسئلے کو حل کیسے کرنے کا سوال آیا تو بی بی مریم نواز لاجواب ہوگئیں۔ محترمہ بھی والد کی طرح پرچی کے بغیر کوئی جواب نہیں دی سکتی ہیں اور چلی ہیں حکمرانی کے خواب دیکھنے

ویسے آپ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں، ایسے مرحلے پر جب پورے پاکستان میں پانی کے مسئلے پر بحث ہورہی ہیں، لوگ مزید ڈیم بنانے کی بات کررہے ہیں اور انکو اس سوال کا جواب دینا نہیں آتا.