کراچی میں واٹر مافیا کا اربوں روپے کا کالا دھندا،

1288

کراچی میں واٹر مافیا کا اربوں روپے کا کالا دھندا،

کراچی میں واٹر مافیا کا اربوں روپے کا کالا دھندا،
شہر کا پانی چوری کرکے ٹینکر مافیا کو بیچا جاتا ہے جو آگے مہنگے داموں کراچی کے شہریوں کو فرخت کرتے ہیں۔
انتہائی غیر معیاری پانی کراچی کے شہریوں کو پینے کے لیے فراہم کیا جاتا ہے، رپورٹ ملاحظہ ہو۔