کل کے دُشمن آج کے دوست ایسا آخر کیوں ہوا؟

904

کل کے دُشمن آج کے دوست ایسا آخر کیوں ہوا؟

کل کے دُشمن آج کے دوست ایسا آخر کیوں ہوا؟

کہاوت ہے کہ جب ایک مُلک یا ریاست کے دو ڈاکو ایک ہوجائیں تو یہ بات اُنکی جانب سے گواہی ہوتی ہے کہ مُلک میں ایماندار حُکمران کی حکومت آگئی ہے،جو اُنکے ڈاکوں میں بڑی رکاوٹیں حائل کررہا ہے اور مجبوری کے طور پر اُنکو ایک ہونا پڑتا ہے،جلسے جلوسوں میں ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر آمریت کی پیداوار اور چور ڈاکو کہنے والوں پر ایسی کیا آفت آن پڑی کہ اُنھیں گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا پڑگیا؟
#PMLNPPPNexusExposed