کم از کم ایک جعلی قسم کا مذمتی بیان ہی جاری کردیں…

1610

کم از کم ایک جعلی قسم کا مذمتی بیان ہی جاری کردیں…

“کم از کم ایک جعلی قسم کا مذمتی بیان ہی جاری کردیں۔ مریم نوازکبھی عورتوں کیلئے کھڑی نہیں ہوتیں۔ اگر مریم نواز آج خواتین کیلئے کھڑی نہ ہوئیں تو کل کوئی خاتون انکے لئے کھڑی نہیں ہوگی، ہر بچی مریم ہے”- رانا ثناء اللہ کے بیان کی مذمت نہ کرنے پر ارشاد بھٹی مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے (01.05.18)
#PMLNExposed