\” کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جیل میں ڈالا ہے؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو اتنی بدپرہیزی کرائی کہ میاں صاحب بیمار ہوگئے؟ کیا عمران خان سپریٹینڈینٹ جیل ہیں؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جعلی دوائیاں کھلا دی جعلی ٹیکے لگائے ہیں؟ سمجھ نہیں آرہا کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو عمران خان خلاف مقدمہ کس طرح ہوگا؟ کیا یہ آئین اور قانون کہتا ہے کہ جیل میں کسی کو کچھ ہو جائے تو مقدمہ وزیراعظم کے خلاف ہوگا؟ \” \n\nسینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نوازشریف کی بیماری کے نام پر پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے کرپشن بچاو گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے احتساب سے بچنے کا بہانہ قرار دے دیا۔\n\n#PMLNPPPNexusExposed

606

” کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جیل میں ڈالا ہے؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو اتنی بدپرہیزی کرائی کہ میاں صاحب بیمار ہوگئے؟ کیا عمران خان سپریٹینڈینٹ جیل ہیں؟ کیا عمران خان نے میاں صاحب کو جعلی دوائیاں کھلا دی جعلی ٹیکے لگائے ہیں؟ سمجھ نہیں آرہا کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہو گیا تو عمران خان خلاف مقدمہ کس طرح ہوگا؟ کیا یہ آئین اور قانون کہتا ہے کہ جیل میں کسی کو کچھ ہو جائے تو مقدمہ وزیراعظم کے خلاف ہوگا؟ ”

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نوازشریف کی بیماری کے نام پر پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے کرپشن بچاو گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے احتساب سے بچنے کا بہانہ قرار دے دیا۔

#PMLNPPPNexusExposed