کیا پنجاب کی عوام اتنا پڑھ لکھ گئی کہ اب جانوروں کو پڑھانا شروع کردیا
دیکھئے چنیوٹ کے ایک گرلز سکول کی حالت جہاں جانور بندھے ہوئے ہیں اور سکول میں لوگوں نے رہائش رکھی ہوئی ہے
یہ ہے پڑھا لکھا پنجاب اور نام نہاد خادم اعلیٰ کے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب نعرے کا عملی نمونہ