کیا ہمارا پاکستان وہی پاکستان ہے جس کا خواب قائد اعظم اور علامہ اقبال نے دیکھا تھا؟اب وقت آگیا ہے

1747

کیا ہمارا پاکستان وہی پاکستان ہے جس کا خواب قائد اعظم اور علامہ اقبال نے دیکھا تھا؟اب وقت آگیا ہے

کیا ہمارا پاکستان وہی پاکستان ہے جس کا خواب قائد اعظم اور علامہ اقبال نے دیکھا تھا؟اب وقت آگیا ہے جب دوہرے معیار اور غریب اور امیر کے لیے الگ نظام کے خاتمے کا خاتمہ لازم ہوگیا ہے ,اب ہم دیکھیں گے کہ تمام پاکستانیوں کو ایک جیسی سہولیات میسر ہوں گی کیونکہ ہم چاہتے ہیں
دو نہیں ایک پاکستان