گلگت بلتستان کے مقامی افراد کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال ۔ انصاف ٹی وی

772

گلگت بلتستان کے مقامی افراد کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقمال ‘ دیکھو دیکھو کون آیا – چور آیا چور آیا ‘ سے کیا . یہ وہ عام لوگوں کی نفرت کا اظہار ہے مسلم لیگ نون سے انکی بری کارکردگی اور ملک مخالف بیان کی وجہ سے . پاکستان اب بَدَل چکا ہے اور ان حکمران کے اب صرف چند دن باقی ہیں . 25 جولائی کو انشا اللہ عمران خان پاکستان کا وزیر اعظم ھوگا اور لوگ فخر سے بتا سکیں گے کا ہمارے ملک کا وزیر اعظم اک ایماندار اور محب وطن پاکستانی ہے

#PMLNExposed