گورنر پنجاب چوہدری سرور کی عثمان بزدار سے متعلق وضاحت، ان کا کہنا تھا…

583

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی عثمان بزدار سے متعلق وضاحت، ان کا کہنا تھا…

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی عثمان بزدار سے متعلق وضاحت، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب بااختیار وزیراعلی ہیں جو صوبے میں تبدیلی لانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، ہم ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ہر قدم پر ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔