ہم پان اپنے پیسوں سے کھارہے ہیں ، تیرے پیسوں سے کھارہے ہیں؟ – Insaf Tv

757

ہم پان اپنے پیسوں سے کھارہے ہیں ، تیرے پیسوں سے کھارہے ہیں؟

ہم پان اپنے پیسوں سے کھارہے ہیں ، تیرے پیسوں سے کھارہے ہیں؟
تجھے شرم آنی چاہئے- کراچی کو “کرانچی” اورکراچی کے لوگوں کو پان کھانیوالا کہنے پر کراچی کے لوگ شہبازشریف پر پھٹ پڑے۔ شہبازشریف کو کیسے آڑے ہاتھوں لیا؟ دیکھئے