ہم گھٹنے نہیں ٹیکیں گے اور نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے….

1540

ہم گھٹنے نہیں ٹیکیں گے اور نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے….

ہم گھٹنے نہیں ٹیکیں گے اور نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے، جس نے یہ کہا ہے کہ آئی ایف سی مفت میں قرضے دیتا ہے وہ سب سے بڑا احمق ہے، 21 کڑور عوام کا ملک ہے یہ ، آزاد ملک ہے یہ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے ، کسی کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، وزیر خزانہ اسد عمر