ہمارا کرنٹ اکاونٹ خسارہ اس سال ۱۸ ارب ڈالر کا ہے….

521

ہمارا کرنٹ اکاونٹ خسارہ اس سال ۱۸ ارب ڈالر کا ہے….

“ہمارا کرنٹ اکاونٹ خسارہ اس سال ۱۸ ارب ڈالر کا ہے، ساٹھ ارب ڈالر کی امپورٹ ہے، ۲۰ سے ۲۵ ارب ڈالر کی ایکسپورٹ پچھلے سات مہینوں میں ڈالر ۲۶ فیصد مہنگا ہوا، ہم درآمدات پر وقتی طور پر ڈیوٹی نا لگائیں تو کچھ عرصے میں ڈیفالٹ ہو جاۓ، مجھے امپورٹر کے مسائل کا علم ہے لیکن جب ۲۱ کروڑ عوام اور امپورٹر میں ترجیح کا مسئلہ ہو تو ہمیں ہر حال میں ۲۱ کروڑ لوگوں کا فائدہ دیکھنا ہوگا” – وزیر خزانہ اسد عمر نے امپورٹڈ اشیا پر ڈیوٹی اور امپورٹرز پر اس کے اثرات سے متعلق سوال کا کیا جواب دیا دیکھیۓ۔