ہمارے پاس دوآپشن تھے یا تون لیگ کا چیرمین آجاتا یا پی پی پی کا۔
ہمارے پاس دوآپشن تھے یا تون لیگ کا چیرمین آجاتا یا پی پی پی کا۔ ہمارے پاس 13 ووٹ تھے ۔ ہم نے دونوں کا ہی نہیں بننے دیا۔ اگر 2018 کے الیکشن میں ایسا موقع آیا کہ پی پی پی سے اتحاد کرکے حکومت بنالو تو ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے کوئی اتحاد نہیں کریں گے۔ عمران خان