یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان بھر میں ریلیوں اور پروگرام کا انعقاد کرکے اقوام عالم کو پاکستانی قوم نے ایک ہی پیغام دیا

557

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان بھر میں ریلیوں اور پروگرام کا انعقاد کرکے اقوام عالم کو پاکستانی قوم نے ایک ہی پیغام دیا

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان بھر میں ریلیوں اور پروگرام کا انعقاد کرکے اقوام عالم کو پاکستانی قوم نے ایک ہی پیغام دیا کہ کشمیری قوم کے حق خودارادیت کے لیے ہم بحیثیت پاکستانی اُنکے ساتھ کھڑے ہیں اور کشمیر ہر حال میں پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا