یہ وہ وزیراعلی ہیں جنہوں نے بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا….

492

یہ وہ وزیراعلی ہیں جنہوں نے بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا….

یہ وہ وزیراعلی ہیں جنہوں نے بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا، ہارورڈ اور لمز سے کورسز کئے اور ایل ایل بی بھی کیا، لیکن سندھ میں ایک ایسے بھی وزیراعلی تھے جنہیں یہ بھی نہیں پتا تھا کہ وہ سندھ کے وزیراعلی ہیں یا کہیں اور کے”
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پر بلاوجہ تنقید کرنے پر ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کی رہنماء ڈاکٹر نفیسہ شاہ کو بھرپور جواب دے دیا۔