یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں ایک اور ترجیح خواتین کو تعلیم فراہم کرنا ہے اور انہیں معاشرے کا ایک مضبوط ستون بنانا ہے – Insaf Tv

636

یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں ایک اور ترجیح خواتین کو تعلیم فراہم کرنا ہے اور انہیں معاشرے کا ایک مضبوط ستون بنانا ہے

دنیا میں وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جس میں خواتین و مرد کو یکساں تعلیم کے مواقع فراہم کیے جائیں خاص طور پر جس معاشرے میں خواتین کو تعلیم نہ میسر ہو وہ معاشرہ پستی کیطرف چلا جاتا ہے چونکہ ایک مرد کی تعلیم سے معاشرے میں صرف ایک فرد تعلیم یافتہ ہوتا ہے جبکہ ایک خاتون کے تعلیم یافتہ ہونے سے پورا خاندان تعلیم یافتہ اور باشعور ہو جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں ایک اور ترجیح خواتین کو تعلیم فراہم کرنا ہے اور انہیں معاشرے کا ایک مضبوط ستون بنانا ہے

اب صرف عمران خان بلے پہ نشان

#AbSirfImranKhan