‏اگر عید نہ ہوتی تو میں کبھی چھٹی نہ دیتا، سب لوگ 14 گھنٹے کام کریں گے اور میں 16 گھنٹے کام کرونگا

850

‏اگر عید نہ ہوتی تو میں کبھی چھٹی نہ دیتا، سب لوگ 14 گھنٹے کام کریں گے اور میں 16 گھنٹے کام کرونگا

‏اگر عید نہ ہوتی تو میں کبھی چھٹی نہ دیتا، سب لوگ 14 گھنٹے کام کریں گے اور میں 16 گھنٹے کام کرونگا، تمام وزراء اپنے اخراجات میں کمی لائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے پہلے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی کابینہ کے ارکان کو واضح ہدایات جاری کر دی۔
‎#PrimeMinisterImranKhan