‏بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے

706

‏بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے

‏بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ ہے۔ وہ ایک حوصلہ مند اور باوقار خاتون تھیں جنہوں نے نہایت ثابت قدمی سے بیماری کا مقابلہ کیا۔ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں شریف خاندان کیساتھ ہیں۔